ہمارے پاس تخصص فی الفقہ والاقتصادالاسلامی کا دوسالہ کورس کرنے والے جو طلباء ہیں آپ چاہیں تو ان کی دینی یا دنیاوی تعلیم کو اسپانسر کرسکتے ہیں۔.
ہم اپنے طلبہ کو مفت ہاسٹل سہولت کے علاوہ مفت تعلیم کی سہولت فراہم کرتے ہیں اورانہیں مناسب ماہانہ وظیفہ بھی دیتے ہیں۔
تخصص فی الفقہ والاقتصادالاسلامی کی تعلیم کا دوسالہ خرچہ فی طالب علم460000 Donate
جارت اور معاشیات مختلف شارٹ کورسس مختلف اداروں سے کروانے کا اوسط خرچہ 35000 Donate
ایم بی اے/ایم ا یس کروانے کا دوسالہ خرچہ 200000 سے 2300000 Donate
مختلف پمفلٹ نشر،ڈیجیٹل تشہیر، مختلف پروگرام کروانے کے اخراجات میں حصہ ملائے۔ Donate
تخصص فی الفقہ اورتخصص فی الحدث کی تعلیم کا دوسالہ خرچہ فی طالب علم460000 Donate
آپ جس مد میں خرچ کرنا چاہے ہیں اس کو کلک کریں ایک یا زائد جتنے طلباء کو آپ جس مد میں اسپانسر کریں گے ان کی تفصیل آپ کے ساتھ شئیر کردی جائے گی۔
دنیاوی تعلیم کے لیے زکوۃ کی رقم استعمال نہیں ہوسکتی ہے بقایا بیان کردہ کاموں کے لیے زکوۃ بھی استعمال ہوسکتی ہے۔