مرکزالاقتصاد الاسلامی دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کی طرف سے پیش کی جانے والی شرعی کنسلٹینسی سروس حاصل کرکے آپ اپنے وسیع کاروبار کو شریعت کی تعلیمات کے مطابق انجام دے دسکتے ہیں ۔جدید تجارتی طریقوں سے آگاہ ماہر علماء اور مفتیان کرام پر مشتمل ہماری ٹیم آپ کو درپیش شرعی مسائل کا جامع حل پیش کر ے گی۔
1. آپ اپنے ادارے یا کمپنی کو شرعی اصولوں کے مطابق کرنا چاہتے ہیں ،فنانس اور اکاؤنٹ کے لوگوں کو سود کی پہچان اور غیر سودی نظام سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔
2. اپنی لین دین کو شریعت کے اصولوں کے مطابق پراسس فلو یا پراسس فلو بنا کر اپنی ڈیل کو غلطیوں سے محفوظ کرسکتے ہیں ۔
3. اپنے سودوں میں نت نئے انداز کو شریعہ کی حدود میں رہتے ہوئے انجام دینے کے لیے شریعہ پروڈکٹس ہم سےبنواسکتےہیں ۔
ہماری شریعہ کنسلٹنسی خدمات بالمشافہ مشاورت یا آن لائن میٹنگز کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہیں میٹنگ کا شیڈول بنانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور اس لنک کو کلک کریں۔